About

پوڈکاسٹ کریکس لوگوں کو جوڑنا اور دیکھی کو انا دیکھا کرنا
 
ہم ایک ریڈیو شو شروع کررہے ہے جس میں نظربند مراکز ,کیمپوں, جیلوں اور سڑکوں پر ریاست کے زریعہ نظرانداز کیے جانے والے یا ان کو نشانہ بنایا جانے والوں کی کہانیاں آوازیں اور اطلاعات جمح ہو. ہم ان شراتط میں پورے یونان میں رہنے واے لوگوں کے ساتھ اس امید کے ساتھ نیٹ ورک بنانا چاہتے ہیں کہ مختلف روز مرہ کی جدوجہد شیر کریں ریڈیو شو کے زریعے.
 
ہم نے ایک ریڈیو شو کا انتخاب کیا ہے آغاز کے طور پر تاکہ ان حالات میں لوگ اپنی آواز میں اپنی کہانیاں بتائیں. ہم صحافی نہیں ہیں. ہم سمتوں کے لیے کھلے ہیں یہ تعاون آگے بڑھ سکتا ہے
 
ذیل میں کچھ سوالات ہیں جن میں ہماری دلچسی ہے, البتہ ہم نہیں چاہتے لوگ محدود محسوس کریں اور ہم لوگوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں جو بھی آپ مناسب سمجھ کہنے کی آزادی ہیں اپنی زندگی کے متعلق
 
کرونا پھیلنے کے بعد آپ کی زندگی کیسے بدلی؟ جیسے، خوراک ، آزادی سے گھومنا، مواصلات، نفسیاتی مدد، صحت مند حالات، سرگرمیوں میں تبدیلی، قانونی مدد) آپ لوگوں کی ضروریات کیا ہیں اس وبائیں کے اوقات میں؟ کیا آپ کے مطالبات ہیں جو آپ کہنا چاہتے ہیں؟
کیا یہاں پر کچھ اچھا یا برا ہے آپ کی صورت حال میں جو غیر متوقع یا حیرت انگیز تھا؟ کیا آپ کوئی گانا تجویز کرنا چاہتے ہیں جو آپ کی کہانی اور رپورٹ کے ساتھ سنائیں جائیں؟
 
لوگ کس طرح اشتراک کرسکتے ہیں؟
ہم چاہتے ہیں لوگوں کی کہانیاں انہی کی آواز میں ریکارڈ کریں اور جس زبان میں چاہئے واٹس ایپ کے زریعے بھج سکتے ہیں/ کال کریں/ وائبر/ فیس بک واس مسج/ ہم لوگوں سے مختصر پیغامات بھیجنے کی گزارش کرتے ہیں تاکہ ان کا زیادہ آسانی سے ترجمہ ہو.
زیادہ سے زیادہ پانچ منٹ تک کے پیغامات ہو پوڈ کاسٹ کی لمبائی کی وجہ سے.
اگر لوگ ریڈیو پر آنا نہیں چاہتے، ہم ہمشہ اس کا احترام کرتے ہیں. سب کو معلوم ہونا چاہے کہ یہ ریڈیو کے لیے ہے اور پھر فیصلہ کریں آیا وہ اپنی  آواز استعمال کرنا چاہتے ہیں. ریڈیو پر آواز ارسال کرنے میں ذیادہ آسانی ہو گی جب آپ وائس میسنجر کا استعمال کریں گے. لیکن یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ ہم ان کو ریڈیو کے لیے استعمال نہیں کریں گے.
تحریری ٹیکساس بھی خوش آئند ہے یا کسی  اور طریقےسے جو آپ کی خواہش 
ہو.
ہمارا ای میل ہے اگر آپ چائیں ای میل بھی بھیج سکتے ہیں.
اس ای میل پر رابط کریں
 
invisible.radio@protonmail.com